National News Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔