LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے

Share this to the Social Media

اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X