National News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

Share this to the Social Media

 آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔
پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3 بجے ہونا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar