National News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات

Share this to the Social Media

وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے قیام میں سول حکومت کی معاونت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar