National News

صوابی (بگ ڈیجٹ) گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ

Share this to the Social Media

صوابی

گدون کے پہاڑیوں میں پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
ریسکیو1122 امدادی کاروائیاں جاری حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہیں

‏ریسکیو1122 صوابی

صوابی:گدون بار گلی کے مقام پر پاکستان ایر فورس کا تربیتی جہاز گر کر تباہ
صوابی / اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ایمبولینس ڈیزاسٹر ویکل موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں جاری
صوابی/ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ ہے..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar