National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار

Share this to the Social Media

اسلام آباد

اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار

ایجنٹ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری

محکمہ ایکسائز کے باہر سے مزید 6 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا

کاروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی

ایجنٹس کے خلاف شہری ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، ڈی سی اسلام آباد

ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے، عرفان میمن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar