National News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پولیس کا تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد

پولیس کا تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

سرچ آپریشن کے دوران 53 مشکوک افراد ، 15 گھرانے ، 6 ہوٹلز ، موٹلز ، 7 گاڑیوں کو چیک کیا اور 5 مشتبہ افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانا ور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے، شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar