National News Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ

Share this to the Social Media

راولپنڈی

احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ ، دن بھر متعدد صحافیوں کو ٹارگٹ کرکے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔۔۔ یہ ریاستی جبر نہیں تو اور کیا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar