National News اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔ admin 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔ نشہ اب نہیں کی تحریک کے تسلسل میں تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے منشیات کی خرید وفروخت اور ترسیل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔