National News

لاہور (بگ ڈیجٹ) اپوزیشن لیڈر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی

Share this to the Social Media

لاہور

اپوزیشن لیڈر پنجاب ‪ملک احمد خان بھچر‬ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔

ایجنڈے میں لاہور جلسے ، اسلام آباد لیڈرشپ کی غیرقانونی گرفتاری شامل ۔

لاہور جلسے کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar