National News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے admin 2 years Share this to the Social Media سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق سفیر سائرس سجاد قاضی پاکستان کے 32 ویں سیکرٹری خارجہ تھے۔