National News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

Share this to the Social Media

اسلام آباد: ستمبر 6، 2024۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر آمد

وزیرِ اعظم کی چوہدری نثار علی خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس.

وزیرِ اعظم کی مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا.

اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے. آمین. وزیرِاعظم

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar