National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ

Share this to the Social Media

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے اچانک سیف سٹی کادورہ:
سیف سٹی میں نئے سوفٹویئرز اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی پر ان کی مجموعی کارکردگی اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
نئے اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ سیف سٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لائحہ عمل کے بارے میں احکامات جاری کئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar