National News

اسلم آباد(بگ ڈیجٹ) حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا،آئندہ ہفتے معاملہ ایوان میں لانے کا امکان

Share this to the Social Media

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بیرسٹر دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ 1997کے ایکٹ میں ترمیم کے زریعے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar