National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

Share this to the Social Media

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar