National News

ڈی آئی خان (بگ ڈیجٹ) رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید

Share this to the Social Media

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈاکوں کے حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 4 لاپتہ ہیں۔حملے کے بعد رحیم یار خان پولیس نے بھاری نفری علاقے میں طلب کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar