National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد ابو بکر

Share this to the Social Media

اسلام آباد

ارشد ندیم بھی قابل تعریف ہے ۔لیکن مدرسے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد ابو بکر جس نے بھی 52 ممالک کو حسن قران اپنی اواز سے ہرایا اپنے وطن پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتا انعام کا تو یہ بھی حقدار بنتا تھا اور عامر خان جس کا تعلق سوات سے ہے اس نے بھی گولڈ میڈل جیتا پاکستان کے لیے جو کہ اس نے اپنا ائی فون بیچ کر جہاز کا ٹکٹ خریدا نہ کہ سرکاری خرچے پہ گیا ان دونوں کو کیوں اگنور کیا گیا یہ عوام کا سوال ہے حکومت پاکستان سے انصاف برابر ہونا چاہیے نام تو ان دونوں نے بھی روشن کیا ہے ارشد ندیم نے کیا انوکھا نام روشن کیا ہے کہ اس کو اتنا نوازا گیا تو ان دونوں کو کیوں نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar