National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) وزیراعظم نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا

Share this to the Social Media

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم واشنگٹن میں رضوان سعید امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے ،نئے نامزد سفیر سفارتکاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ، رضوان سعید دفترخارجہ میں مشرقی وسطیٰ کے ڈیسک کے سربراہ ہے ۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم بھی تبدیل ہوگئے ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخاراحمد اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔
وزیراعظم نے نئی تعیناتیوں کی منظوری دیدی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کو نئی تعیناتیوں سے آگاہ کردیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar