National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) بجٹ2024-25: جعلی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

 رواں سال بجٹ میں حکومت نے جعلی سگریٹس فروخت کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بجٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ جعلی سگریٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، سگریٹ فلٹر کی پیداوار میں استعمال ہونے والے مواد پر 44 ہزار روپے فی کلو ٹیکس لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سیمنٹ پر ایف ای ڈی کی شرح میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سیمنٹ پر ایف ای ڈی 2 روپے کلو سے بڑھا کر 3 روپے کلو کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar