National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) پاکستان اور کویت نے ایک بلین ڈالر کا مائننگ فنڈ قائم کرلیا

Share this to the Social Media

 مائننگ کا شعبہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ترجیحی شعبوں میں سے ایک ہے جس کے فروغ کیلئے حکومت مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے اشتراک سے کام کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معدنیات کی مائننگ میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے وزارت پیٹرولیم کے تحت تمام صوبوں میں معدنیات کی مائننگ کے شعبہ جات قائم کئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar