National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) خاور مانیکا پر تشدد کا کیس: بشری بی بی کے وکیل عثمان گِل کی عبوری ضمانت منظور

Share this to the Social Media

 پی ٹی آئی وکلاء نے خاور مانیکا پر تشدد کے کیس میں ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلاء کا خاور مانیکا پر تشدد کے کیس میں ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا۔
درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے کی، بشری بی بی کے وکیل عثمان گِل انسداددِہشتگردی عدالت پہنچ گئے۔
اے ٹی سی نے عثمان گِل کی عبوری ضمانت پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض 12 جون تک منظور کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar