National News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سینٹرل پولیس آفس میں رات گئے اعلی سطحی اجلاس

Share this to the Social Media

اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سینٹرل پولیس آفس میں رات گئے اعلی سطحی اجلاس
اجلاس میں زونل ایس پیز اورایس ڈی پی اوز نے شرکت کی جس میں اسلام آباد میں کرائم کنٹرول کرنے ، امن امان کے قیام ، شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم اقدامات کیے جانے کے بارے میں ہدایات دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar