National News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ائی جی اسلام اباد کا مشن نشہ اب نہیں کی مہم جاری admin 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد ائی جی اسلام اباد کا مشن نشہ اب نہیں کی مہم جاری تحریک کے تسلسل میں تھانہ ویمن پولیس ٹیم کی اہم کارروائی ۔ منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کرکے ہیروین اور آئس برآمد کر لی۔