National News Urdu News

لاہور(بگ ڈٰیجٹ) جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

Share this to the Social Media

لاہور

جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

چوکی جنرل ہسپتال پولیس کی دوران کومبنک سرچ آپریشن کارروائی جعلی ڈاکٹر گرفتار

ملزم جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر بن کر عوام سے مختلف کاموں کے عوض رشوت وصول کر رہا تھا

ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا ملزم ہارون ڈاکٹر نہیں ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن

ملزم ہارون بھسین گاوں واہگہ کا رہائشی نکلا۔

اب تک ملزم ڈاکٹر بن کر بیسیوں شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے۔ ملزم کا اعتراف

ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ اخلاق اللہ تارڑ

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی چوکی جنرل ہسپتال پولیس کو شاباش، تعریفی اسناد دینے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar