National News Urdu News

اسلام آباد(بگ ڈٰیجٹ) ڈاکٹر فضل مولا کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر ڈاکٹر جہانگیر کو نوٹس جاری

Share this to the Social Media

ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی ) سی ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر فضل مولا کے خلاف من گھڑت الزامات اور سوشل میڈیا پر وائر ل معلومات کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری شروع کردی اورڈاکٹر جہانگیر کو کل طلب کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar