National News

اسلام آباد(بگ ڈٰیجٹ) خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے پر پابندی عائد

Share this to the Social Media

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے عدالت داخلے پر پابندی عائد کردی۔

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عدالت کی ہدایت ہے خفیہ اداروں سے منسلک افراد کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں۔

کمرہ عدالت کے باہر کھڑے پولیس اہلکار نے عدالتی ہدایت کی تصدیق کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar