National News

گوجرانوالہ(بگ ڈیجٹ) پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی واردات میں 10 برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار

Share this to the Social Media

گوجرانوالہ

پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی واردات میں 10 برس سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم ملائیشیا سے گرفتار، اشتہاری محمد توقیر نے 2014ء میں تھانہ دھلے گوجرانوالہ کی حدود میں شہری کو قتل کیا تھا۔ اشتہاری مجرم کو انٹرپول کی معاونت سے سپیشل آپریشنز سیل نے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔
رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی۔ انٹرپول، ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے تعاون سے اشتہاریوں کو گرفتار کرکے واپس لایا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar