National News Urdu News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد

ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں،اپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے ،جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں,دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar