National News Urdu News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد

پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔

زونل ایس پیز نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری  کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar