LOADING

Type to search

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا رات گئے مختلف چیک پوائنٹس کا دورہ۔

ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چوکس ہو کر ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات دیں۔عوام کو بلاوجہ تنگ نہ کریں اور مسلح افراد کو خصوصی طور پر چیک کیا جائے۔ انھوں نے تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کئے کہ ناکوں پر مامور پولیس اہلکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر بریفنگ کا انعقاد کریں۔ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *