National News Urdu News

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) مری روڈ پر کار میں سوار نامعلوم ملزمان کی ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ

Share this to the Social Media

راولپنڈی

مری روڈ پر کار میں سوار نامعلوم ملزمان کی ڈولفن اسکواڈ پر فائرنگ،

ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار اسماعیل شہید ہوگئے، ڈولفن اہلکار عاصم شدید زخمی،

واقعہ کی اطلاع پر سینئیر افسران فوری موقعہ پر پہنچے،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈولفن اہلکاروں نے کار سوار مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوئے،

شہید کا جسد خاکی پوسٹ مارٹم کے لیے اور زخمی جوان کو علاج معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا،

موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، تمام زاویوں پر تحقیقات کا عمل جاری،

فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری، ایس ایس پی آپریشنز کے حکم پر سپیشل ٹیمز تشکیل دے دی گئیں،

ملوث ملزمان کو جلدازجلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

راولپنڈی پولیس جرائم کی روک تھام اور شہریوں کی حفاظت کے دوران کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، ایس ایس پی آپریشنز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar