National News Urdu News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) تھانہ ہمک پولیس کی کاروائی دوران ناکہ بندی مشکوک 02 ملزم بمہ اسلحہ گرفتار ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد ( ) تھانہ ہمک پولیس کی کاروائی دوران ناکہ بندی مشکوک 02 ملزم بمہ اسلحہ گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہمک کی زیرنگرانی محمد یوسف سب انسپکٹر نے ہمراہ انجم نثار H/C و دیگر ٹیم کے الگ الگ کاروائیوں میں مشکوک افراد کو روک کر پڑتال کی تو ملزمان نے اپنے نام طیب رحمان ۔ سمیع اللہ بتاۓ جبکہ دوران تلاشی دونوں ملزمان کے قبضے سے 02 پسٹل بمہ روند برآمد ہوئے پولیس ٹیم نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمے درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar