National News Urdu News

کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی اقراء یونائیٹڈ ایجوکیشنل اکیڈمی میں طلبہ و طالبات کے سالانہ امتحان کے رزلٹ کے موقع پر ہیڈمسٹر اور ٹیچرز کی جانب سے طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیۓ انعامات تقریب

Share this to the Social Media

 کراچی اقراء یونائیٹڈ ایجوکیشنل اکیڈمی میں طلبہ و طالبات کے سالانہ امتحان کے رزلٹ کے موقع پر ہیڈمسٹر اور ٹیچرز کی جانب سے طلبہ وطالبات کی حوصلہ افزائی کے لیۓ انعامات تقریب منعقد کی گئ جس میں مہمان خصوصی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی. وائس چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن رانا محمد عارف چیئرمین فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان علیم قریشی چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف چیئرمین Uc 07 منگھوپیر ٹاؤن اُمید علی قاضی وائس چیئرمین سید عمران علی چیئرمین UC 08 منگھوپیر ٹاؤن قادر بروہی نے شرکت کی اور بچوں میں انعامات تقسیم کرکے انکی حوصلہ بھی  افزائی کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar