National News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

ایس ایس پی آپریشنز کی سپرویژن میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔

سرچ آپریشن میں لیڈی پولیس فورس نے بھی حصہ لیا۔

آپریشن سے قبل ایس ایس پی آپریشنز نے نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی۔

سرچ آپریشن کے دوران گھروں، مشکوک افراد، دکانوں، سرائے، ہوٹلز، موٹلز کو چیک کیا گیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد نے جرائم کی بیخ کنی کے لئے ضلع بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز کے احکامات جاری کئے ہیں۔

عوام سے گزارش ہے کہ وہ چیک پڑتال کے دوران پولیس سے تعاون کریں۔

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پولیس کو اطلاع دیں

عوام الناس کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

کریمینلز کو ہر صورت اس شہر سے بھگائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar