National News Urdu News

اسلام آباد(بگ ڈیجٹ) اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

Share this to the Social Media

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6مئی تک معطل کر دیا ۔ دوران سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ضلعی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آرہا ہے بس لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔
نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کیا گیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آرہاہے،لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar