National News Urdu News

راولپنڈی(بگ ڈیجٹ) سول لائنز پولیس کی کاروائی، سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار

Share this to the Social Media

سول لائنز پولیس کی کاروائی، سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 06ہزار300 روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں راحم اور معیزشامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 06ہزار 300روپے برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار کی زیر نگرانی ایس ایچ او سول لائنز کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں،پولیس ٹیموں نے ہیومن ریسورسز سمیت تمام ٹیکنیکل ذرائع استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ایس پی ٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھا کہ ملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar