Urdu News

پشین(بگ ڈیجٹ) پشین میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

Share this to the Social Media

پشین میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے علاقے پشین میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر سنزلہ پہاڑ میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کوئٹہ کے مطابق ہلاک اور زخمی دہشت گرد رسالدار لیویز حمیداللہ کی شہادت میں ملوث تھے، عوام سنزلہ پہاڑ کی طرف جانے سے گریز کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar