National News Urdu News

ہری پور(بگ ڈیجٹ) گزشتہ روز اغواء ہونے والے بچے کو ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے بازیاب کروا دیا

Share this to the Social Media

خبر پہ ایکشن

گزشتہ روز اغواء ہونے والے بچے کو ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے بازیاب کروا دیا
ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پہ انویسٹیگیشن ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے محمد مصطفی کو بازیاب کروا کے ماں کے حوالے کر دیا

ضلع ہری پور کی عوام کا ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کو خراج تحسین

تھانہ سٹی ہری پور نے متاثرہ عورت کو دن 3 بجے بچہ حوالے کر دیا

متاثرہ عورت نے ڈی پی او ہری پور اور انویسٹیگیشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar