LOADING

Type to search

کراچی(بگ ڈیجٹ) کراچی بحریہ فائونڈیشن کالیج کے جانب سے سال 2024 کا رزلٹ الاوٴنس کیا گیا

Share this to the Social Media

 کراچی بحریہ فائونڈیشن کالیج کے جانب سے سال 2024 کا رزلٹ الاوٴنس کیا گیا ۔ نرسری کلاس کے ستارہ گل اور واحد بخش نوناری نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ اسکول انتظامیہ کے جانب سے بچوں کو ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔ سکول کے سالہانہ نتائج کے موقعہ پر بچوں کے والدیں کو خصوصی دعوت دیکر بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ( جے ) پاکستان نیوی کے زیر احتمام بحریہ فاِونڈیشن کالیج کے سالہانہ رزلٹ پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ بچے قوم کے مستقبل ہیں ان کو بہتر سے بہترین معیاری تعلیم دینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کا مستقبل بہتر ہو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *