Urdu News

لاہور (بگ ڈیجٹ) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

Share this to the Social Media

مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رانا محمد ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں رانا ارشد کے سب سے زیادہ ووٹ نکلے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar