اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سول لائنز راولاکوٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی’ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، آئی جی آزاد کشمیر پولیس، اعلیٰ سول و عسکری حکام، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کو جون 2026 کے وسط میں پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ وفاقی حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی بیشتر تجاویز پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ ایوانِ صدر […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) 12 سال لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار،وارث خان پولیس کو مدعی مقدمہ نے بتایا کہ اس کا بیٹا دکان پر سامان لینے گیا ہے تو زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے نازیبہ حرکات کیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا