راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل خورشید ایاز شدید زخمی، ہسپتال منتقل، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ایک گرفتار، نیوٹاؤن کے علاقہ سے چوری کیا گیا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، ہلاک ڈاکو کی شناخت نائجل […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سکیورٹی اور چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کو مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی چیکنگ یقینی بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی۔
ہری پور (بگ ڈیجٹ) ٹی آئی پی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی ٹی آئی پی کالونی، چنگی نمبر 11، خان میریج ہال کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 27 سالہ راشد اور 23 سالہ وقار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے […]