راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیےگئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران […]
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر رسپانڈ کیا اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) غیر قانونی منی ٹرانسفر سروسز میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار، 3 روزہ ریمانڈ منظور ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی منی ویلیو ٹرانسفر سروسز میں ملوث مفرور ملزم […]