اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کفایت شعاری مہم کا نفاذ، وزیرِ اعظم پاکستان کا بروقت اقداممصنف: اصغر علی مبارکبین الاقوامی بحران اور وزیرِ اعظم کا بروقت اقداموفاقی حکومت کی جانب سے حالیہ معاشی و توانائی بحران کے تناظر میں 3 ماہ کے لیے سخت کفایت شعاری مہم کا نفاذ اور نوٹیفیکیشن کا اجراء یقیناً ایک بروقت […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ ، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے، تھانہ بنی گالہ اور تھانہ گولڑہ کے علاقوں میں ڈکیتی کہ دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ پھلگراں کے علاقے میں نقاب پوش گن پوائنٹ پر […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ڈی آئی جی علی وسیم کا زیرِ تعمیر جیل کا دورہ۔ڈی آئی جی اسلام آباد نے جیل کی تعمیراتی سرگرمیوں، سکیورٹی انتظامات، بنیادی سہولیات اور دیگر متعلقہ امور کا جائز ہ لیا۔انہوں نے متعلقہ افسران کوجیل کی تعمیر کے تمام مراحل مقررہ معیار اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق مکمل کرنے،تعمیراتی […]