اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر بھی بات چیت کی […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جے یو آئی کے رہنما سنیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز اور ایم این ایز کو لاپتہ کیا گیا ، کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ان کی کیا صورتحال ہے ، ایک آئینی ترمیم کے لیے کیا کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں،کیا آئین میں […]