اسلام آباد:پی ٹی آئی مظاہرین کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا تھا جب مظاہرین ”ریڈ زون“ کے قریب پہنچے جہاں اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔ پاکستان کے دارالحکومت میں رات گئے سکیورٹی فورسز کی […]
(ملک عمران اعوان) اسلام آباد پولیس ہر موقع پر اپنے شہداء کی خاندانوں کے ساتھ ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے شہید اے ایس آئی شکیل بٹ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تحائف پیش کئے۔
(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔