اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفی دے دیا تھا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر علی ظفر کا نام ممبر […]
کراچی(آئی پی ایس )لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں عزیر بلوچ نے عدالت […]
راولپنڈی (آئی پی ایس ) بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو عدالت نے 10ہزار روپے ہرجانے کا حکم سنا دیا ،اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی ملاقات کروائے جانے سے متعلق درخواست دائر کی تھی ،علیمہ خانم، عظمی خانم، نورین خان نیازی کی جانب سے ملاقات کروانے کی […]