راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، راولپنڈی14 ملزمان گرفتار، 02 کلو سے زائد چرس، 560 گرام ہیروئن اور 90 لیٹرشراب برآمد، مقدمات درج کرلیے گئے۔ منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائِیاں جاری رہیں گی۔
اسلام آباد (آئی پی ایس )اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے رولز بنائے بغیر ججز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا۔جسٹس منصورعلی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ججز تعیناتی […]
ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مر کز کا دورہ ، خدمت مرکز کی تزئین و آرائش اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،خدمت مرکز کو جلد از جلد شہریوں کے لیے فعال کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]