ازدفترافسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا سواں گارڈن خدمت مر کز کا دورہ ، خدمت مرکز کی تزئین و آرائش اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،خدمت مرکز کو جلد از جلد شہریوں کے لیے فعال کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ریس کورس زوہیب شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 16 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں عمر اور نور الحسن شامل ہیں، ملزمان سے 16 مسروقہ […]
لاہور پنجاب پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے! آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں محکمہ پولیس کے افسران کی میرٹ اور سنیارٹی کی بنیاد پر ترقیوں کا عمل تسلسل سے جاری ہے۔ گزشتہ 10 دنوں کے دوران راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، اور بہاولپور ریجنز میں 4 پروموشن بورڈز کا انعقاد […]