اسلام آباد پولیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کر یک ڈاﺅن جار ی، سنگین جر ائم میں ملوث دو مجرمان سمیت 14 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے 1146 گرام ہیروئن،30 لیٹر شراب، 06 پستول،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمد ،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج،مزید تفتیش جاری ہے۔ […]
ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت دی۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرزمیں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔ تمام مسیحی سٹاف کو تحائف پیش کیے گئے،کرسمس محبت بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا تہوار ہے،مسیحی سٹاف ہمارا فخرہیں،ملک کی ترقی میں مسیحی بھائیوں کا اہم کردار ہے،پاکستان پر اقلیتوں کا برابر کا حق ہے،چیف […]